ابنا: فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کل عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور فائرنگ سے47 افراد جاں بحق اور31زخمی ہو گئے۔ جمعہ کے روز کرکوک شہر کے جنوب میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران لوگ روزہ کھولنے کے لئے افطار کی دعوت میں جمع ہوئے تھے کہ اسی دوران ایک خود کش حملہ آور نے حملہ کیا جس میں 41 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئےتھے۔اس طرح یکم جولائی سے 13جولائی تک اس ملک میں ہلاکتوں کی تعداد340 ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
13 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 440429
عراق میں کل47 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد اس ملک میں جولائی کے آغاز سے آج تک ہلاکتوں کی تعداد340 ہو گئی۔